کاش رات کو موبائل چارج کر لیتا ۔۔ بجلی سے محروم پاکستانیوں کے لیے سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز وائرل

image

اتنے طویل وقت بعد بجلی آئی اور پھر آکر چلی گئی، یہی الفاظ شہریوں کے منہ سے سننے کو ملے۔ 2023 جیسے جدید دور میں بھی پاکستانی عوام بجلی کے انتظار میں بیٹھی ہے۔ جبھی کہا جاتا ہے کہ پاکستانی قوم بہت حوصلہ مند اور صبر کرنے والی قوم ہے۔

پیر کی صبح پاکستان کے کئی شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا جس کے بعد کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے اور پھر کیا تھا کہ شہری گیس، نہ بجلی، اور نہ پانی سب چیزوں سے محروم ہوگئے۔

آج بھی کئی وقت گزرنے کے بعد بیشتر شہروں میں بجلی بحال نہ ہوسکی اور لوگ شدید مشکلات سے دو چار ہیں۔ وہیں عوام کے غم و غصے کو کم کرنے کے لیے سوشل میڈیا صارفین میمز کا سہارا لیتے ہوئے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے میں مصروف ہیں۔

بجلی نہ ہونے پر سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز وائرل ہو رہی ہیں، آیئے دیکھتے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.