شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان نے دو روز میں 220 کروڑ کما لیے

image

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان  فلم ’پٹھان‘ نے دنیا بھر سے صرف 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’پٹھان‘ آنے والے دنوں میں مزید بزنس کر کے ریکارڈز قائم کرے گی جو کہ طویل وقت تک قائم رہ سکتے۔

رپورٹس کے مطابق فلم ’پٹھان‘ کے پیسے کمانے کی رفتار میں کمی نہیں آرہی، فلم نے پہلے دن دنیا بھر میں 105 کروڑ کا بزنس کیا جبکہ دوسرے دن فلم نے 113 کروڑ سے زائد کمائے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.