معروف بھارتی اداکارہ نے مسلمان سیاستدان سے شادی کر لی

image

بھارت کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت کے ایک مسلمان سیاستدان فہد احمد سے شادی کر لی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی اور شادی کا اعلان کیا۔

اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں بالی ووڈ کی شاہانہ شادی کلچر سے متاثر ہونے کا اعتراف کیا ، اس حوالے سے اپنا ایک کالم بھی شیئر کیا ۔

انہوں نے لکھا کہ ابھی شادی کا باقاعدہ پورا جشن باقی ہے تاہم فی الحال یہ نہیں کہہ سکتی کہ شادی کی مختلف تقریبات کس قدر شاہانہ ہوں گی۔

Good strategy buddy! I see you are a fast learner 🤓🤓🤣🤣🤗🤗🥰🥰♥️♥️

— Swara Bhasker (@ReallySwara)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.