چاہتا ہوں 100 بچے ہوں پر بیویاں ۔۔ دیکھیں 26 شادیاں کرنے والے عجیب بابا کو جو کچھ سال بعد ہر بیوی کو چھوڑ کیوں دیتا ہے؟ ویڈیو

image

میں اس وقت 60 سال کا ہوں پر چاہتا ہوں کہ 100 شادیاں کروں۔ یہ کہنا ہے آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنے ایک بزرگ بابا جی کا۔ ان کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ہے۔ آج تک یہ کل 26 شادیاں کر چکے ہیں مگر اس وقت ان کے ساتھ صرف 4 بیویاں ہی رہ رہی ہیں۔

4 بیویوں کے ساتھ رہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک لڑکی سے شادی کرتے ہیں اور کچھ عرصے بعد اسے طلاق دے دیتے لیکن اس کا حق ادا کر دیتے ہیں اور تو اور یہ بات جانتے ہوئے بھی کہ یہ بابا جی شادی کرنے کے بعد طلاق دے دیں گے مائیں اپنی بچیوں کی شادی ان سے ضرور کروا رہے رہی ہیں۔

اس انوکھے عمل کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاکستان میں غربت بےانتہا پائی جاتی ہے اور یہ 60 سالہ بزرگ کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ یہ طلاق دینے کے بعد ہر بیوی کو 5 تولے سونا، 5 مرلے کا بہترین گھر اور 10 سال کیلئے 20 ہزار رپے ماہانہ بھی دیتے ہیں۔ یہ لالچ لوگوں سے ایسا کام کروا رہی ہے۔

جبکہ بابا جی کہتے ہیں کہ یہ میرا خواب ہے کہ میں 100 شادیاں کروں لیکن ہر شادی سے پہلے جب پیغام بھیجتا ہوں تو لڑکی اور اس کے ماں باپ کی مرضی ضرور جانتا ہوں، ساتھ ہی ساتھ اپنا یہ پروگرام بھی انہیں سنا دیتا ہوں یہی نہیں ابھی میرے 22 بیویوں میں سے 22 ہی بچے ہیں جن سے میں ملتا ہوں ،وہ بھی اکثر میری خیریت پوچھتے ہیں۔

اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس بابا جی کا ایک آئل کا کارخانہ ہے جہاں یہ جاتے اکثر کم ہی ہیں اور ملازموں سے تمام معلومات لیتے رہتے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.