اہم نکاتپنجاب، کے پی الیکشن از خود نوٹس، چار جج کیس سے الگ
کل ساڑھے 9 بجے سماعت شروع کر کے ختم کرنے کی کوشش کریں گے: چیف جسٹسخیبر پختونخوا میں صورتحال پنجاب سے مختلف ہے: بیرسٹر علی ظفرگورنر خیبرپختونخوا کے سیکریٹری کو جواب جمع کرانے کی ہدایتابھی صرف تاریخ کی بات ہو رہی ہے رشتہ نہیں ہوا:جسٹس منصور علی شاہ از خود نوٹس کی سماعت منگل کو صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی Show latest update