نازیبا ویڈیوز، حریم شاہ کا ردعمل آ گیا

image

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ویڈیوز ان کی دوستوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے لیک کی ہیں۔

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دونوں میرے ساتھ رہتی تھیں ہمارا کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا اکھٹا تھا، ان کے پاس میرے موبائل فونز کے پاسورڈ بھی تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک سال پہلے میں نے عائشہ کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت بھی درج کرائی تھی۔ عائشہ مجھے پہلے سے مشکوک لگتی تھی۔ وہ اپنی دوستوں کو بتا چکی تھی کہ وہ میری ویڈیوز کو وائرل کر دے گی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ان ویڈیوز سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ میرا کسی مرد کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.