سشمیتا سین کو دل کا دورہ

image

بھارت کی معروف اداکارہ و سابق مس ورلڈ سشمیتا سین کو دل کا دورہ پڑا ہے۔

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں دو دن پہلے دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد ان کی  انجیوپلاسٹی ہوئی ہے اور دل میں اسٹنٹ ڈالا گیا۔

سشمیتا نے کہا کہ سب ٹھیک ہے اور میں دوبارہ سے کچھ زندگی گزارنے کیلئے تیار ہوں۔

اداکارہ نے اپنی بیماری سے متعلق پوسٹ کے ساتھ ساتھ والد کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.