میں کہاں پر ننگی ہو کر پھر رہی ہوں، حریم شاہ شدید برہم

image

چند دن قبل حریم شاہ کی ذاتی ویڈیوز لیک ہوئی تھیں، اسی حوالے سے جب ان سے بے حیائی اور فحاشی بارے سوال کیا گیا تو وہ برہم ہو گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پردے کا بہت خیال رکھا جاتا ہے،میں کہاں پر ننگی اور کہاں پر بے لباس ہو کر پھر رہی ہوں،سر پر دوپٹہ کرنا میرا ذاتی فعل ہے۔

حریم شاہ نے کہا کہ بہت ساری خواتین ایسی ہیں جو سر پر دوپٹہ نہیں کرتیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پردے پر کوئی بحث نہیں کرنا چاہتی۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ مردوں کا پردہ ناف سے گھٹنوں تک ہے، عورت کے لئے ہاتھ اور پاؤں کے علاوہ پورا جسم ڈھانپنا پردہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ میری مرضی میں سر پر دوپٹہ لوں گا نہ لوں، اس بارے میں اللہ تعالیٰ مجھ سے پوچھے گا۔

حریم شاہ نے مردوں کے بارے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مرد بے حیا ہے تو اسے بے حیا کہنا چاہیے، غلطی کرنے والے مردوں کو بھی ننگا کیا جائے اور انہیں کوڑے لگانے کے ساتھ سنگسار کیا جائے۔ عورتوں سے زیادہ مرد گناہوں میں ملوث ہوتے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.