یہ نماز پڑھتے ہوئے سامنے کتاب رکھ لیتے ہیں ۔۔ اللہ کی عبادت کسی حالت میں معاف نہیں تو پھر انگریز سے مسلمان ہونے والے لوگ کیسے نماز پڑھتے ہیں؟ دیکھیے

image

مسلمان دن میں 5 وقت اللہ پاک کی عبادت کرتا ہے جوکہ اس پر فرض ہے اور تو اور نماز ہر گز معاف نہیں مگر لوگوں کے ذہنوں میں خیال کئی مرتبہ ابھرتا ہے کہ انگریز سے مسلمان ہونے والے لوگ کیسے نماز ادا کرتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں۔

دین اسلام ایک انتہائی پر سکون اور بہترین مذہب ہے اور جو کوئی بھی اس سے متاثر ہو کر دائرئے اسلام میں داخل ہوتا ہے اسے تمام مسلمان دل کی گہرائی سے اپنا بھائی یا بہن مانتے ہیں۔ نئے نئے مسلمان ہونے والے لوگ کرتے کچھ یوں ہیں کہ کسی عالم یا مولوی صاحب سے نماز کا طریقہ کتاب پر لکھوا لیتے ہیں۔

پھر ہر نماز سے پہلے جائے نماز بچھاتے اور سامنے یہ کتاب رکھ لیتے، پر پریکٹس کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہی نہیں ایک دم سے مکمل نماز انہیں جب نہیں آتی تو بھی یہ ماشاء اللہ نماز چھوڑتے نہیں بلکہ کمپیوٹرائزڈ جائے نماز بچھا لیتے ہیں جسے ہم عام زبان میں بولنے والی جائے نماز کہتے ہیں۔

اس آپ بٹن سے چلاتے ہیں پھر جس بھی نماز کا وقت ہو بٹن پر ٹچ کر کے امام صاحب کی خؤبصورت آواز میں نماز پڑھ لیتے ہیں۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ پہلے سے اس پر نشان بنےہوتے ہیں۔

کہ سجدے کیلئے سر کہاں رکھنا، کھڑے کیسے ہونا ہے اور پاؤں کس جگہ رکھنے ہیں اس کے علاوہ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ دونوں پاؤں کے درمیان کا فاصلہ کتنا ہو۔

مزید یہ کہ اب والدین اس بولنے والی جائے نماز کے ذریعے چھوٹے بچوں کو بھی نماز پڑھنے کا طریوہ سیکھانے لگے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts