مجھے اچانک 16 سال کی عمر میں جیل میں پھینک دیا ۔۔ دیکھیں سیاستدان شرمیلا فاروقی کے ساتھ جوانی میں کیا واقعہ ہوا جو بڑا غم دے گیا؟ جذباتی پوسٹ

image

انسان بنگلے میں رہے اور عالی شان گاڑیوں میں گھومے پھرے پر اسے پھر بھی اسے کبھی زندگی کے تلخ دن یاد آجائیں تو وہ کانپ اٹھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس دنیا میں ماضی میں ایک ایسا ہی ناخوشگوار واقعہ مشہور خاتون سیاستدان شرمیلا فارقی کے ساتھ بھی ہوا، جب انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فارووقی کو 16 سال کی عمر میں گرفتار کیا گیا اور پھر جیل میں ڈال دیا گیا ۔اس بارے میں ان ہوں نے انسٹاگرام پر اپنی جیل کی سلاخوں کے پیچھے کی ایک پرانی تصویر شیئر کی۔

اور کہہ ڈالا کہ اس واقعے کے بعد میری زندگی مکمل تبدیل ہو گئی۔ اب میرے پاس کوئی اور راستہ نہ تھا کہ کیا کروں؟ پھر میں نے حالات سے ڈٹ کر مقابلہ کیا کیونکہ یہ میری بقاء کا معاملہ تھا۔

ویسے تو میری فیملی نے مجھے بہت نازوں سے پالا ہے مگر دنیا میں کیسے گزارا کرنا ہے یہ آپکو دنیا والے ہی سیکھاتے ہیں۔ لیکن آج میں ایک مضبوط، بے خوف ہوں۔

ساتھ ہی ساتھ انہوں نے دنیا کی تمام خواتین کو "خواتین کےعالمی دن" کی مبارکباد بھی دی۔ بنیادی طور پر ان کی یہ پوسٹ شیئر کرنے کا مقصد ہی خواتین کو یہ پیغام دینا تھا کہ کسی بھی حال میں ڈریں نا اور مضبوط بنیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.