شوہر چھوڑ گیا اور والدہ انتقال کر گئی ۔۔ کھلے بالوں والی یہ حسین بچی کون ہے؟

image

بچپن میں والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھومنے جانا اور پھر ٹھنڈی ہوا لگنے سے سو جانا یہی نہیں بلکہ نرم گرم بستر کے علاوہ ماں کی گود میں سر رکھ کر جنت کے نظارے لینا۔

یہ سب کچھ اور بچپن کی بہت سی یادیں انسان کو کبھی نہیں بھولتی اسی لیے انسان ہمیشہ کہتا ہے کہ کاش میرا بچپن واپس لوٹ آئے۔ اور آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لیکر آئے ہیں جسے سب نے دیکھا تو بہت ہی پر پہچان نہیں پائیں گے۔

اس وائرل تصویر کو دیکھتے ہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی عام سے گھرانے کی اکلوتی بچی ہے جو سب اس سے لاڈ پیار میں مصروف ہیں۔ مگر ایسا ہے نہیں یہ بچی آج پورے اشیاء میں مشہور ہے مگر رہتی بھارت میں ہے۔

یہ کوئی اور نہیں بلکہ مشہور اداکارہ راکھی ساونت ہے جو اس تصویر میں بلا کی خوبصورت و معصوم لگ رہی ہںہ۔ مذکورہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے گلے میں مالا جبکہ اپنے بال کھلے رکھے ہوئے ہیں اس سے یہ واضح ظاہر ہوتا ہے کہ یہ شروعات سے فیشن کرنا زیادہ پسند کرتی ہیں یہی نہیں لمبے بال رکھنا بھی انہیں پسند ہے۔

راکھی ہمیشہ اپنے بیانات اور اداکاری کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں عادل نامی مسلمان سے شادی کی لیکن چند ایک ماہ میں ان کے درمیان تلخیاں پیدا ہو گئیں، یوں یہ الگ ہو گئے۔

راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ عادل نے اسے دھوکہ دیا۔ بہرحال اس مشکل گھڑی کے بعد راکھی کی والدہ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔

جس پر وہ بالکل ٹوٹ گئی تھیں۔ لیکن مسلمان ہونے سے پہلے بھی یہ بھارت میں رہ کر مسلمانوں کے حق میں بولتی تھیں ۔حال ہی میں ان کی نماز پڑھنے کی بھی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.