آنکھوں میں آنسو لیے کلمہ پڑھا ۔۔ مردوں کو دیکھ کر نماز پڑھنے والی وائرل غیر مسلم لڑکی نے کس سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا؟ ویڈیو

image

لڑکی کے کپڑے مسلمانوں والے نہیں تھے پر نیت اچھی تھی ۔ جی ہاں ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوئی جس میں عیسائی لڑ کی مسجد میں داخل ہو کر اچانک نماز پڑھنے لگی۔

جبکہ اس غیر مسلم کو نماز آتی نہیں تھی پر پھر بھی مردوں کو دیکھ دیکھ کر اس نے عبادت شروع کر دی۔ اس ویڈیو نے ہر جگہ کہرام مچا دیا۔

مگر اس سے آگے کی حقیقت کسی کو معلوم نہیں۔ وہ حقیقت یہ ہے کہ جیسے ہی نماز ختم ہوئی لڑکی امام مسجد کو گھیر کر کھڑی ہو گئی اور کئی سوالات کر دیے جیسے کہ آپ لوگ کس کی عبادت کرتے ہیں اور انگریزی میں پوچھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کون ہیں؟

جس پر انتہائی اطمینان سے امام مسجد نے کہہ ڈالا کہ یہ اللہ کے بھیجے ہوئے نبی ہیں جو پہلے کے وقتوں پر ہم انسانوں پر اللہ پاک کی طرف سے نازل فرمائے گئے تھے۔ یہ سننا تھا کہ وہ لڑکی تو حیران رہ گئی کہ ہم نے تو جوانی اور بچپن کن بڑی غلطیوں میں گزار دیا۔

بہرحال اس وقت تو وہ لڑکی چلی گئی مگر چند ایک دن بعد اسی مسجد میں داخل ہوئی اور اسلام قبول کر لیا۔ جس وقت انہوں نے اسلام قبول کیا اسی وقت یہ رونے لگیں یہی نہیں بلکہ چہرے پر مکمل سکون و اطمینان نظر آیا جیسے انہوں نے کچھ انتہائی بڑاحاصل کر لیا ہو۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts