میری بیٹی وقت سے پہلے پیدا ہو گئی اور پھر ۔۔ انڈیا میں 30 ہفتوں کی بچی کے ساتھ جب باپ کھیلنے لگا تو اچانک کیا ہوا جو والدین کو رلا گیا؟

image

بیٹی یہ وہ الفاظ ہے جس کی وجہ سے والدین کے چہرے پر خوشی آجاتی ہے کیونکہ ان کے گھر میں ہونے سے رونق ہوتی ہے لیکن جب شادی کے بعد اللہ پاک کسی کو اولاد کی نعمت سے دیر سے نوازے تو وہ ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔

ایسا ہی کچھ اس بھارتی جوڑے کے ساتھ بھی ہوا جو خوشی خوشی زندگی گزار رہا تھا اور بہت منتوں مرادوں کے بعد ان کے گھر اولاد ہوئی مگر مقررہ وقت سے پہلے۔جس نے انہیں ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا کہ کیا اب یہ بچی زندہ رہ بھی پائے گی یا نہیں ۔ اور اسی صورتحال میں ایک دن باپ اپنی لاڈلی اولاد کے ساتھ کھیل رہا تھا۔

بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر کبھی اس کا توتلی زبان میں نام لیتا تو کبھی شفقت بھرا ہاتھ اس کے سر پر رکھا۔ اس منظر کے بعد جب والد نے بچی کو منہ کھولنے کا اشارہ کیا تو اس نے فوراََ اپنا منہ کھولا اور والد کی انگلی پکڑ لی۔

اس واقعے نے ماں باپ دونوں کو خوب جذباتی کر دیا کہ آج سے ہی یہ ہماری کتنی باتیں مانتی ہے ۔

بہرحال آخر میں آپکو بتاتے چلیں کہ اس بچی پر اللہ پاک کا خاص کرم ہوا اور یہ زندہ بچ گئی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts