اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی ۔۔ نوکری سے تنگ بینک ملازم کا یہ انوکھا استعفیٰ وائرل، اس میں ایسا کیا لکھا جو لوگوں کے دلوں کو چھو گیا؟ دیکھیں

image

رزق اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے، انسان بس محنت ہی کر سکتا ہے۔ لیکن کئی مرتبہ انسان اپنی من پسند نوکری سے بھی اتنا تنگ آ جاتا ہے کہ سوچتا ہے کہ کہیں بھاگ جاؤں۔ بالکل ایسا ہی ایک تصویر اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

جس میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بینک میں ملازمت کرنے ولے نے اس ماحول اور کام سے شدید ازیت میں ہے تو اس نے نوکری سے ہی استعفیٰ دے دیا۔ لیکن یہ کوئی عام استعفیٰ نہیں بلکہ ایک مکمل اچھے طریقے سے استفیٰ لکھا مگر اس میں نوکری چھوڑنے کی وجہ میں شعر لکھ ڈالا۔ شعر بھی کسی اور کا نہیں بلکہ شاعر مشرق کا تھا۔

اس شعر لے الفاظ کچھ یوں تھے " اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی"۔ یہ واقعہ ملتان کے شہر جلال پور کے علاقے پیر والا میں قائم ایک بینک کے ملازم نے مینجر کے ہاتھ میں تھما دیا اپنا استعفیٰ۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.