بیوی کو تکلیف میں دیکھا تو شوہر نے چیخ ماری اور روح نکل گئی ۔۔ دیکھیں 50 سالہ خاوند کو اسپتال میں اہلیہ نے کیا کہا جو گھر آتے ہی اس کا بھی اسی بیماری سے انتقال ہو گیا؟ ویڈیو

image

بیوی کو تکلیف میں دیکھا تو شوہر بھی مر گیا۔ جی ہاں میاں بیوی ایک سائیکل کے 2 پہیے ہوتے ہیں اگر ایک پریشانی میں ہو تو دوسرے کی زندگی مشکل ہو جاتی ہے۔

بالکل ایسا ہی اس جوڑے کے ساتھ بھی ہوا۔ جب جمعہ کے روز دونوں اچانک ایک بڑی بیماری کا شکار ہو گئے۔

یہ ماجرا کچھ یوں ہے کہ امریکی خاتون لیز ا اسٹیڈ مین جو کہ ریاست فلو ریڈا کی رہنے والی ہیں کہتی ہیں کہ آج سال گزر جانے کے بعد بھی میری آنکھوں کے سامنے سے وہ منظر نہیں جاتا جب میرے شوہر بستر پر مردہ حالت میں پڑے تھے۔روتے ہوئے لیزا نے بتایا کہ شوہر کو اور اسے اگست میں کورونا وائرس ہو گیا۔

لیکن اس کے بعد 58 سالہ میرے شوہر رون اسٹیڈ مین سیڑھیوں سے گر گئے اور بے ہوش ہو گئے جس کے بعد ہم دونوں کو قریبی اسپتال میں ایمرجنسی کی صورتحال میں لے جایا گیا جہاں کچھ دن میں شوہر ٹھیک ہو گئے اور مجھ سے وہ یہ بول کے گھر چلے گئے کہ پالتو کتوں کا خیال رکھنا ہے اور انہیں کھانا دینا ہے۔

اس کے بعد میری حالت بگڑ گئی تو مجھ کو تقریباََ 18 دن اسپتال میں رکھا گیا، یوں میں معجزانہ طور پر اس مہلک بیماری سے بچ گئی ۔مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس دوران میں شوہر سے بات نہ کر سکی، ایک پولیس اہلکار کو خاوند کی صحت معلوم کرنے کو کہا تو وہ کہنے8 لگا کہ وہ ٹھیک ہیں۔ لیکن ایسا تھا نہیں کیونکہ جس رات میں گھر پہنچی تو مجھ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔

میں نے دیکھا کہ شوہر بستر پر تھے اور انتقال کر گئے ، ان کے نزدیک پالتو کتے کھڑے ہیں اور وہ بھوک سے مرنے والے ہوئے ہیں۔ اس رات میں اکیلی رہ گئی ،یہ رات میرے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی۔ خیال رہے کہ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ان کی بھی موت کورونا وائرس سے آپ کے آنے سے کچھ دیر پہلے ہوئی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts