پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے کام کرنے والی شہزادی رائے پر پچھلے دنوں حملے کی کوشش کی گئی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ چوتھا حملہ تھا جو ان پر ہوا۔

شہزادی رائے کی اپنی کہانی کیا ہے اور انھیں زندگی میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ آئیے دیکھتے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔