لڑکی ہار پہناتے ہی انتقال کر گئی اور پھر ۔۔ دیکھیے ان 2 بد نصیب دلہنوں کے ساتھ اچانک کیا ہوا جو اپنی شادی والے دن انتقال کر گئیں؟ ویڈیو

image

اس معاشرے میں جب لڑکی جوان ہوتی ہے تو اس کی شادی کی فکے والدین کو پڑ جاتی ہے۔

اور اسی طرح یہ لڑکی بھی چاہتی ہے کہ اس کا ہونے والا شوہر خوابوں کا شہزادہ ہو۔ مگر یہاں ایک ایسی دلہن بھی ہی جو صرف زندگی میں کچھ ہی منٹ شادی کا لال جوڑا پہن سکی۔ اور پھر انتقال کر گئی۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا، یہ ماجرا کچھ یوں کہ بھارت کے شہر لکھنو کے گاؤں ملہی آباد کی رہنے والی شیوانگی نامی لڑکی 20 سال کی ہوئی تو اس کے والد نے رشتہ تلاش کرنا شروع کر دیا۔

کچھ مہینوں کی محنت کے بعد ویویک نامی لڑکے سے اس کی شادی طے ہونا قرار پائی۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا اور نہایت دھوم دھام سے تیاری جاری تھیں۔

مگر شادی والی رات ایک تو بارات دیر سے لڑکی کے گھر پہنچی تو دوسری طرف جیسے ہی لڑکی نے اپنے ہونے والے خاوند کو ہار پہنایا تو وہ فوراََ بے ہوش ہو کر اسٹیج پر گر پڑی۔ جس سے ہر طرف پریشانی پھیل گئی، اب بنا وقت ضائع کیے اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا۔ تو ہاں لڑکی کے ماں باپ اور دلہے پر قیامت ٹوٹ پڑی۔

ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ یہ تو انتقال کر گئیں ہیں کیونکہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ اب والدین غم کے مارے رونے لگے کہ ایک طرف تو گھر سجا ہے اور دوسری طرف بیٹی کی لاش گھر میں پڑی ۔ آخر اب کر بھی کیا سکتے تھے، ہندو رسم و رواج کے مطابق اس کی اخری رسومات ادا کر دی گئیں۔

اس کے علاوہ جب پولیس نے لڑکی کی یوں اچانک موت پر تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ شادی سے 20 روز پہلے اس کی طبعیت بہت خراب ہوئی جس پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں معلوم ہوا کہ شیوانگی کو بخار تھا اور بلڈ پریشر بھی کم تھا۔

بہرحال وہ ہفتے بھر میں ٹھیک ہو گئی مگر شادی کے دن جب اس کی طبعیت خراب ہوئی تو پھر وہ ٹھیک نہ ہو سکی۔

واضح رہے کہ بھارت میں اسے سے پہلے بھی اسی طرح کا ایک واقعہ ریاست اتر پردیش میں رونما ہوا تھا جس میں بیٹی نے دولہے کو ہار پہنایا تو وہ بے ہوش ہو گئی اور بعد میں اس کا انتقال ہو گیا ۔

ایسی صورتحال میں دونوں خاندانوں نے مل کر فیصلہ کیا کہ اب لڑکی کی دوسری بہن کو دولہے کے ساتھ شادی کر دو۔ یوں گھر میں ایک طرف بری بیٹی کی میت پڑی تھی تو دوسری طرف والدین دوسری بیٹی کو رخصت کر رہے تھے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts