بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں۔۔ مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش! کیا نام رکھا؟

image

مارک زکربرگ کے نام سے کون واقف نہیں۔ یہ فیس بک کے بانی ہیں اور اپنے بیانات اور سادہ طرززندگی کی وجہ سے نوجوانوں میں کافی مقبول بھی ہیں۔ گزشتہ روز مارک نے اپنی تیسری بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی ننھی سی بیٹی کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے مارک لکھتے ہیں کہ بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ مارک اور ر ڈاکٹر پریسلا چان کی شادی 2012 میں ہوئی تھی۔ ان کے 2 بچے ہیں۔ مارک نے اپنی تسری بیٹی کا نام اوریلیا رکھا ہے جس کا تعلق قدیم روم کی دیوی کی مناسبت سے رکھا گیا ہے۔

بچیوں کے نام ملکاؤں پو کیوں رکھتے ہیں؟

اس سے پہلے بھی مارک نے اپنی بڑی بیٹی کا نام میکسیما اور دوسری کا اگست رکھا ہے۔ مارک کہتے ہیں کہ وہ اسکول کے زمانے سے تاریخ میں دلچسپی رکھتے تھے اس لئے اپنے بچوں کے نام رکھتے ہوئے وہ ایسے طاقتور بادشاہوں اور ملکاؤں کو ضرور مدنظر رکھتے


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts