میری بچی کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی کیونکہ ۔۔ بھارت میں 30 ہفتوں کی بیٹی کے ساتھ ماں کھیلنے لگی تو اچانک کیا ہوا جو والدین کو رلا گیا؟ دیکھیے

image

بیٹی صرف ایک الفاظ نہیں بلکہ گھر میں برکت اور رونق کا ایک زریعہ ہے، اگر کسی نئے جوڑے کے ہاں اولاد ہونے میں دیر ہو جائے تو وہ پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت دعائیں اور منتیں مانگتا ہے۔

ایسا ہی اس بھارتی ماں کے ساتھ بھی ہوا جسے اللہ پاک نے شادی کے تھوڑی دیر بعد اولاد کی نعمت سے نوازا مگر یہ خوش ہونے کی بجائے پریشان ہو گئی، وہ اس لیے کیونکہ اس کے ہاں بچی کی پیدائش مقررہ وقت سے پہلے ہوئی تھی۔ ایسے میں ہر وقت یہ ، یہ بات سوچتی رہتی کہ اب یہ زندہ بھی رہ پائے گی یا نہیں۔

مگر اپنی بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے اس نے کئی ایک ویڈیویز بنائیں جس میں سب سے پہلی ویڈیو میں تو اس کی آواز لڑکھڑا گئی یعنی کہ وہ رونے لگی کیونکہ جب اس نے وقت سے پہلے پیدا ہونے والی بیٹی کو کہا کہ آ کرو نا میرا بیٹی تو فوراََ ایک فرمانبردار اولاد کی طرف اس نے آ کر دیا۔ یہی نہیں وہ کہتے ہیں نا کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔

اس کے علاوہ ایک دن اسی بچی کا باپ پہلی اولاد کے ساتھ کھیل رہا تھا تو بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر کبھی اس کا توتلی زبان میں نام لیتا تو کبھی شفقت بھرا ہاتھ اس کے سر پر رکھا۔ اس منظر کے بعد جب والد نے بچی کو منہ کھولنے کا اشارہ کیا تو اس نے فوراََ اپنا منہ کھولا اور والد کی انگلی پکڑ لی۔

واضح رہے کہ اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس بچی کی اچھی نشو نما ہوتی چلی گئی، اب یہ ایک صحت مد زندگی گزار رہی ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts