میں اپنی بیٹیوں کے ساتھ تراویح پڑھ رہا ہوں۔۔ مسلمان باکسر نے مسجد کیوں تعمیر کرائی؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیں

image

اکثر سوشل میڈیا پر غیر مسلم باکسرز اور ان کی اسلام سے دلچسپی ویڈیوز کافی وائرل ہو جاتی ہیں، لیکن کچھ تو اس سے بھی زیادہ حد تک دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

ایک ایسے ہی باکسر سونی ولیمز نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب سونی نے ایک پوسٹ اپلوڈ کیا جس میں وہ اہلیہ اور بیٹیوں سمیت موجود تھے۔ باکسر نے لکھا کہ اپنی اہلیہ اور شہزادیوں کے ہمراہ تراویح پڑھ رہا ہوں۔

اس پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لی تھی، دوسری جانب باکسر نے رواں سال عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی تھی، جس کی تصویر نے بھی صارفین کو متوجہ کیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں باکسر نے بتایا کہ میں 15 سال کی عمر آسٹریلیا شفٹ ہوا ہوں، اور اسی وقت سے اسلام کے بارے میں پڑھنا شروع ہو گیا تھا۔

اپنے علاقے میں مسجد بنوانے میں بھی باکسر نے کردار ادا کیا، یہی وجہ تھی کہ وہ اس مسجد سے کافی قربت اور لگاؤ رکھتے ہیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts