مسجد کا دروازہ کھٹکھٹایا اور پھر ۔۔ اس پوری غیر مسلم فیملی نے مسجد میں آکر کس طرح اسلام قبول کیا؟

image

اسلام کی خوبصورتی مسلمانوں کے ساتھ غیر مسلموں کو بھی متاثر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کئی غیر مسلم تیزی سے دائرہ اسلام میں داخل ہورہے ہیں۔ ایک اور غیر مسلم فیملی نے بھی اسلام قبول کرلیا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام میں آپ کو اسی غیر مسلم فیملی سے متعلق بتائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم فیملی کی جانب سے اسلام قبول کرلیا گیا ہے۔

اس گھرانے نے خاص طور پر رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اسلام میں قبول کیا جس کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

واقعہ ایسے پیش آیا کہ مذکورہ فیملی نے جرمنی کی ایک مسجد کا دروازہ کھٹکٹایا اور اندر آکر بیٹھ گئی۔ وہ پہلے سے ہی یہ بات جانتے تھے کہ اس پاک جگہ پر بہت ادب و احترام کے ساتھ بیٹھنا ہے۔

فیملی میں ایک شخص اس کی اہلیہ اور چار بچے ہیں۔ جمعہ کی نماز کے بعد اس جرمن فیملی نے مسجد کا دروازہ کھٹکھٹا کر شہادت کا ورد کرتے ہوئے اسلام میں داخل ہونے کی درخواست کی اور پھر وہ مسلمان ہو گئے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts