داماد اور سسر کی ایک ساتھ لوگوں کی خدمت ۔۔ انشاء سے نکاح کے بعد سسرال میں شاہین نے پہلی افطاری کیسے کی؟ خصوصی تصویر وائرل

image

شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی پاکستان کے بہترین اور مایاناز کھلاری ہیں جنہیں آپ نے کئی مرتبہ پی ایس ایل میں کھیلتے دیکھا ہوگا۔ مگر اب یہ رشتےدار بن چکے ہیں کیونکہ شاہین کا لالہ کی بیٹی انشاء سے نکاح ہوا ہے۔

اس مقدس رشتے میں بندھنے کے بعد شاہین نے اس رمضان کی پہلی افطاری لالہ کے گھر سے کی ۔ جس کی تصویر اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میز پر کھانا لگا ہوا ہے اور یہ دونوں بری ہی فکر سے دیگر مہمانوں کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ کہیں کسی کو کسی چیز کی ضرورت تو نہیں۔

اس خاص لمحے پر دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں شلوار قمیض زیب تن کی ہوئی تھی۔ تاہم اس سے پہلے بھی گزشتہ رمضان میں شاہین نے آفریدی کے گھر افطاری کی اور ملک و قوم کیلئے دعائیں بھی کیں۔

اس وقت یہ تصویر بھی خوب وائرل ہوئی تھی جس میں آفریدی کی چھوٹی بیٹی بھی اللہ کے حضور دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے ہوئے تھی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.