بندر دکان پر شیو بنوانے آگیا، نائی پر اچانک غصہ کیوں کیا؟ دیکھئے ویڈیو

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ وائرل ویڈیوز کے آنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے، اور سوشل میڈیا صارفین زیادہ تر دیکھنا بھی یہی پسند کرتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام بھی آپ کو ایک دلچسپ ویڈیو دکھانے جا رہی ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے۔

نائی کی دکان پر آدمی کہ جگہ ایک بندر شیو بنوانے کے لیے آیا جسے دیکھ کر نائی اور دوسرے لوگ حیران ہوئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نائی ڈرتے ڈرتے بندر کے شیو کرنے کی کوشش کر رہا ہے وہیں بندر کو اچانک نائی پر غصہ آگیا۔

بندر کو شاید یہ لگا کہ نائی اس کے ساتھ کھیلنے یا اسے نقصان پہچانے کی کوشش کر رہا ہے جس کے بعد نائی پیچھے ہٹ جاتا ہے۔

بعد ازاں دکاندار نائی دوبارہ تحمل کے ساتھ بندر کی شیو بنانے کی کوشش کی جس میں وہ کامیاب ہوا اور بندر بھی آرام سے آنکھیں بند کر کے شیو بنواتا رہا۔

لیکن ویڈیو کے آخر میں بندر دوبارہ غصے میں آجاتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے جسے 14 ملین افراد دیکھ چکے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts