چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں

image

اسلام آباد: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں۔

وزارت قانون و انصاف کی منظوری کے بعد تنخواہ اور مراعات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم قائد حزب اختلاف کی اتفاق رائے کے بعد5 مارچ کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو تین سال کے لئے چیئرمین نیب منتخب کیا  تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.