دولہا کہاں ہے میرا ۔۔ کیا دلہن کا دولہا کھو گیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

image

سوشل میڈیا پر دولہا دلہن کی ویڈیو سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنتی ہیں، جس طرح ایک دلہن کی یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام میں آپ کو ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جو بیچاری اپنے دولہا کو ڈھونڈتی رہ گئی۔

بارات دروازے پر آئی اور دلہن بالکونی میں آکر دلہے کو دیکھنے کی منتظر ہے۔ ویڈیو میں دلہن کو سرخ رنگ کے خوبصورت عروسی لہنگے میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔

جیسے ہی دلہن کو معلوم ہوتا ہے کہ بارات دروازے پر پہنچ چکی ہے تو وہ بالکونی میں آکر یہ کہنا شروع کردیتی ہے کہ دلہا کہاں ہے میرا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب دونوں نوجوان چینو کو پکارتے ہیں تو دلہن کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ زور سے بولو پھر دونوں نوجوان چینو کو بلانے لگتے ہیں۔ مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts