کھانے کو روٹی اور گھر کے کرائے کے پیسے نہ تھے پر آج لاکھوں کا اپنا محل بنا لیا ۔۔ خوبصورت لڑکی نمرہ علی کی قسمت کیسے بدلی؟ ویڈیو

image

میں کبھی نہیں روتی تھی پر ابو کے جانے کے بعد اب بہت رونا آتا ہے ۔ یہ دکھ بھرے الفاظ تھے پاکستان کی مشہور لڑکی نمرہ علی کے۔ جو کہتی ہیں کہ مجھے آج تو مجھے سب جانتے ہیں ، عزت کرتے ہیں پر ایک ایسا وقت بھی آیا جب زندگی گزارنے کیلئے پیسے نہ تھے۔

ان حالات میں چھوٹی بہن نے نوکری شروع کر دی تو اس کی 18 ہزار تنخواہ گھر آنے لگی لیکن مجھے احساس ہوا کہ بڑی ہوں ،مجھے بھی کچھ کرنا چاہیے۔ پھر اتفاق سے ایک دن میں پارک میں سیر کر رہی تھی تو میڈیا والوں نے میرا انٹرویو لیا جس میں، میں فر فر بولتی رہی تو یہ انداز لوگوں کو پسند آ گیا۔ یوں میں وائرل ہوگئی۔

مزید یہ کہ آج میرے پاس اپنا گھر ہے جوکہ میں نے مشہور ہونے کے بعد اپنے پیسوں سے بنایا لیکن سوچتی ہوں کہ اگر آج بابا میرے ساتھ ہوتے تو کتنا خوش ہوتے ، اپنی بیٹی پر فخر کرتے کہ 100 بیٹوں پر بھاری ہے۔

اس کے علاہو نمرہ نے یہ بھی بتایا کہ ایک وقت تھا کہ کچھ بھی مسئلہ ہو جائے میں اداس نہیں ہوتی تھی لیکن بابا کے بغیر زندگی گزارنا مشکل لگتا ہے اور ان کی یادمجھے ہر وقت رلا دیتی ہے۔

یہاں خآر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ نمرہ کی گزشتہ سالوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا۔ جس پر مشہور لوگوں کے اور ضرورت مندوں کے انٹرویو کرتی ہیں یہی نہیں یہ مختلف پراجیکٹس پر بھی کام کرتی ہیں۔ یوں آج لاکھوں کماتی ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.