ٹشو کی بجائے 500 کے نوٹ سے ہاتھ صاف کرتے ہیں کیونکہ ۔۔ مکیش امبانی نے اہلیہ کی پارٹی میں اپنی امیری کس طرح لوگوں کو دیکھائی؟ تصاویر وائرل

image

لذیز کھانو کا تو اس دنیا میں ہر شخص دیوانہ ہوتا ہے ، اکثر ہی ہم دیکھتے ہیں کہ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں کھانے کے بعد ہاتھ صاف کرنے کیلئے ٹشو پیپر دیا جاتا ہے۔

پر کیا آپکو معلوم ہے کہ دنیا کے امیر ترین آدمی نے گھر کی خاص پارٹی میں ٹشو پیپر کی بجائے 500 کے نوٹ دیے مہمانوں کو۔

جی ہاں آج کل ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے جس میں ہم واضح دیکھ سکتے ہیں کہ کھانے کے بعد جب میٹھا مہمانوں کو دیا گیا تو اس کے ساتھ 3 500 کے نوٹ بھی تھے۔

اور یہ یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی امیر مکیش امبانی تھے۔ ان کے گھر گاشتہ دنوں ایک پارٹی رکھی گئی جس میں کاروباری اور دنیا بھر کے فلمی ستاروں نے شرکت کی۔

مزید یہ کہ مکیش امبانی کی اہلیہ انیتا امبانی کے کلچرل سینٹر کے افتتاح کے موقعے پر یہ تقریب رکھی گئی تھی ۔ اور پھر تقریب کے بعد ٹوئٹر پر رتنیش نامی آدمی نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "امبانی جی کی پارٹی میں ٹشو پیپر کی جگہ 500 روپے کے نوٹ ہوتے ہیں"۔ تصویر وائرل ہونے کے بعد کھانے پینے سے زیادہ شغف رکھنے والے لوگوں کی بھرمار سوشل میڈیا پر آ گئی۔

اور کہا کہ یہ ٹشو پیپر نہیں اور نہ ہی 500 کی نوٹ ہے بلکہ ایک ایسی لذیز ڈش ہے جس کا نام "دولت کی چاٹ" ہے اور اس ڈش سے دہلی والے خوب واقف ہیں، یہ ڈش پرانی دہلی میں بہت مقبول ہے اور تو ارو یہ امیری کی علامت اور زائقوں سے بھرپور ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts