بابا کا سہارا اور پارٹی کی طاقت ہیں پر اپنے گھر کو بھی ہمیشہ اہمیت دیتی ہیں ۔ آج ہم یہاں نواز شریف کی لاڈلی بیٹی مریم نواز کی بیٹی کی بات کر ر ہے ہیں۔
اس وقت ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے جس میں یہ اپنے گھر کے کچن میں موجود ہیں۔
ان کی یہ ویڈیو وکلا کنوینشن کے بعد کی ہے۔ اپنی دھواں دھار تقریر کے بعد افطاری سے پہلے یہ گھر پہنچیں تو فروٹ چاٹ کی تیاری میں مصروف ہو گئیں۔ اپنی زمےداری سمجھتے ہوئے انہوں نےاپنے ہاتھ سے خاص طور پر یہ فروٹ چاٹ گھر والوں کیلئے تیار کی۔ جس کی ویڈیو خود سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا کہ افطار فروٹ چاٹ کے بغیر مکمل نہیں ہوتا یہی نہیں بلکہ یہ بھی کہہ ڈالا کہ صرف سیاست ہی نہیں کرتی۔