اس دنیا میں سب حضرت آدم علیہ السّلام کی اولاد ہیں۔ یہ الفاظ تو ہر مسلمان جانتا ہے۔ پر کیا آپکو معلوم ہے کہ اس وقت سوشل میڈیا پر ان ایک انتہائی بڑی قمیض وائرل ہو رہی ہے جسے حضرت آدم علیہ السّلام سے منسوب کیا جا رہا ہے۔
پر اس میں کوئی حقیقت نہیں کہ حضرت آدم علیہ السّلام کے دور کی یہ قمیض ہے بلکہ اسے آج کے انسانوں نے اس لیے بنایا ہے تاکہ لوگوں کو باتایا جا سکے کہ زمین پر سب سے پہلے آنے والے ہمارے پیارے حضرت آدم علیہ السّلام کا قد کتنا بڑا تھا۔
اس کی لمبائی 30 میٹر ہے جبکہ اس کے سامنے تو آج کے انسان نظر ہی نہیں آرہے۔
بلکہ یوں کہا جائے تو بیجا نہ ہو گا کہ اس قمیض کے سامنے ہم انسان تو کوئی انتہائی چھوٹی اللہ کی تخلیق کی ہوئی مخلوق ہیں۔