میں اولاد کو گود میں لیتے ہی حیران ہو گیا ۔۔ خاتون کے ہاں 138 سال بعد لڑکی کی پیدائش، بیٹی کا باپ بننے پر انگریز والد نے کیا کیا جو یہ وائرل ہو گیا؟ دیکھیں

image

بچوں سے گھر میں رونق ہوتی ہے اور کسی بھی شخص کیلئے دنیا کی سب سے بڑی خوشی باپ بننا ہوتا ہے۔

لیکن ایک ایسا بھی انگریز ہے جو 138 سال بعد باپ بنا ہے ۔ یہ خبر سن کر آپ کا منہ بھی رہ گیا نا کھلا کا کھلا۔

یہ ایک سچا واقعہ ہے جوکہ اس وقت دنیا بھر میں وائرل ہو رہا ہے۔ اس امریکی شہری کا نام ہے اینڈریو کلارک جس کے گھر 137 سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

یہ کہتے ہیں کہ ان کے خاندان میں 1885 سے کوئی لڑکی پیدا نہیں یعنی کہ صرف لڑکے ہی پیدا ہوئے ہیں۔ اور جب ڈاکٹرز نے ہمیں بتایا کہ لڑکی پیدا ہوئی ہے تو یہ ہمارے لیے ایک بڑا سرپرائز تھا۔

یہی نہیں اینڈریو کی بیوی کیرولین کا بھی یہی کہنا تھا کہ جب شادی سے پہلے شوہر نے مجھے بتایا کہ ان کے خاندان میں آج تک کوئی لڑکی پیدا نہیں ہوئی۔

تو مجھے پہلے تو ان کی بات پر یقین ہی نہیں آیا ۔بہرحال جب شوہر کے والدین سے اس بات کی تصدیق کی تو انہوں نے بتایا کہ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہے ۔

اینڈریو کے انکلز اور کزنز کے گھر بیٹیوں کی پیدائش اس سے پہلے ہوئی ہے۔ پر ہمارے گھر نہیں۔

واضح رہے کہ اس بچی کی پیدائش پر پورے خاندان میں بے پناہ خوشی ہے اور اب ہر کوئی پورا پورا دن اسے اٹھائے گھومتا پھرتا ہے، 137 سال بعد پیدا ہونے والی بچی کا نام آڈری ہے۔

اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ بچی اور اس کی ماں بالکل صحت مند ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts