عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری

image

سعودی وزارت داخلہ نے عمرہ زائرین کیلئے نئی گائیڈ لائینز جاری کر دیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ زائرین جدہ ائیر پورٹ سے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں میں سفر کر سکتے ہیں جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ اسٹیشنزسے بھی بسوں میں سفر کیا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ زائرین شاہ عبدالعزیز گیٹ، کنگ فہد، عمرہ گیٹ، اور پیس گیٹ سے حرم میں جا سکتے ہیں۔

گائیڈ لائینز کے مطابق خانہ کعبہ کے آس پاس کےعلاقوں میں عطیہ جمع کرنا، تمباکو نوشی، بھیک مانگنا، اور تجارت ممنوع ہے۔


News Source   News Source Text

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.