ایک خوبصورت روح مجھ سے بچھڑ گئی ۔۔ شاہین شاہ آفریدی افسردہ

image

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی کا انتقال ہوگیا۔ اس کی اطلاع انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ میں دی، شاہین نے لکھا کہ آض مجھ سے میری عزیز، پیاری اور خوبصورت روح میری دادی بچھڑ گئیں۔

میری دادی کو آپ سب اپنی دعاؤں میں خاص یاد رکھیے گا، ان کی مغفرت کے لیے دعائیں کریں، اللہ انہیں جنت میں جگہ دے۔ شاہین نے یہ بھی کہا کہ دادی کی تدفین تاتارا گراؤنڈ لنڈی کوتل خیبر پختونخواہ میں شام 6 بجے کی جائے گی۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.