ہنس کر دیکھنے لگی، شاید جج سزا کم کردے۔۔ بے چاری مجرمہ کو جج نے ایسی سزا دی، ہنستے ہنستے رونے لگی، دیکھیے

image

دلچسپ اور حیرت انگیز ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو جاتی ہیں، مگر کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کے لیے سبق آموز بھی ہوتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی دلچسپ ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایسی ہی ویڈیو نے سب جو حیران کیا جس میں ایک جج اور حسین مجرمہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

جج معمول کے مطابق عدالتی کاروائی جو آگے بڑھا رہا تھا کہ اسی دوران مجرمہ کی کچھ حرکت جج جو ایسی ناگوار گزری کہ پھر جو ہوا وہ اس مجرمہ کو نقصان پہنچا گیا۔

دراصل مجرمہ کو فرد جرم اور سزا دینے کے لیے پیش کیا گیا تھا تاہم اسی دوران مجرمہ بزرگ کو ادائیں دکھا رہی تھی، اب ظاہر ہے ایک ایماندار جج کو یہ حرکت کیسے اچھی لگتی۔

پھر کیا تھا جج نے پہلے تو مجرمہ کی اس حرکت کو نظر انداز کر دیا مگر جب بالوں میں انگلیاں ڈال کر جج کو لبھانے لگی اور اپنے جرم پر ندامت و شرمندہ ہونے کے بجائے ہنستی کھیلتی رہی تو جج بھی پیش میں آ گئے اور سزا ہی بڑھا دی۔

جج نے نہ صرف جرمانہ بڑھایا بلکہ سزا کی مدت میں بھی اضافہ کر دیا، جسے سن کر مجرمہ کے چہرے کے تاثرات ہی بدل گئے۔ ظاہر ہے 500 ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا تھا تاہم اپنی خود کی غلطی کی بنا پر جج نے بطور سزا جرمانہ مزید بڑھا کر 10 ہزار ڈالر کر دیا پھر بھی وہ مجرمہ نہ سدھری تو جج نے 30 دن قید کی سزا بھی سنا دی۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.