ووٹ ڈالنے نہیں جاسکتے تھے اس لئے ۔۔ ترکیہ میں رہنے والے دنیا کے لمبے ترین افراد نے ووٹ کیسے ڈالا؟ دیکھئے

image

ووٹ ڈالنا تو ہر شہری کا حق بھی ہے اور فرض بھی۔ البتہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی مجبوری کی وجہ سے ووٹنگ اسٹیشن تک ہی نہیں پہنچ پاتے لیکن ترکیہ میں عجیب ہی صورت حال ہوئی جب دنیا کے طویل القامت خاتون اور مرد کے لئے ووٹنگ اسٹیشن چھوٹا پڑ گیا۔ پھر انھوں نے اپنے ووٹ کا اندراج کیسے کیا؟ دیکھیں

واضح رہے کہ چند دن پہلے ترکیہ کے صدراتی اور پارلیمانی انتخابات منعقد ہوئے۔ جس میں دنیا کے طویل القامت مرد سلطان کوسن اور دنیا کی سب سے قد آور خاتون رومیسا گیلجی نے بھی ووٹ ڈالا اور چونکہ وہ اپنے لمبے قد کی وجہ سے ووٹنگ اسٹیشن نہیں جاسکتے تھے اس لئے بیلٹ باکس ان کے گھر لایا گیا۔

واضح رہے کہ سلطان کوسن کا قد 8 فٹ اور 2 انچ ہے اور انھوں نے ووٹ پولنگ اسٹیشن جا کر ڈالا جبکہ رومیسا کا قد 7 فٹ اور 0.7 انچ ہے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts