مولوی عبدالکریم افغانستان کے نئے وزیراعظم بن گئے۔۔ سابق وزیراعظم کو کیوں ہٹایا گیا؟

image

عرب میڈیا کے مطابق تحریک طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم بنا دیا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم ملا محمد حسن کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور کا عیدہ مولوی عبدالکبیرملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت اعظمیٰ کو دے دیا گیا ہے جبکہ نیشنل انفارمیشن اینڈ میڈیا سینٹر کے سربراہ انعام اللہ سمنگانی کو قندھار میں ثقافت اور اطلاعات کا سربراہ بنا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملا محمد حسن کو کمزوری اور ناساز طبعیت کی وجہ سے برطرف کیا گیا ہے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts