صوفہ بھی ہوا میں اُڑ گیا ۔۔ یہ صوفہ ہوا میں اڑتے ہوئے کہاں چلا گیا؟ دلچسپ ویڈیو نے سب کو ڈرا دیا، ویڈیو مناظر

image

اُڑنے والے قالین کے بعد اب بادلوں میں اُڑنے والا صوفہ بھی نظر آرہا ہے جس نے سب کے ہوش اُڑا دیے ہیں۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں خطرناک طوفان آیا جس کی وجہ سے تیز ہوائیں چلنے لگیں، ہوا کے دباؤ سے ایک اونچی عمارت کے گرد صوفہ آُڑ گیا اور وہ چاروں طرف ہوائی جہاز کی طرح آُڑنے لگا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر انقرہ میں 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور آندھی و طوفان کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا، ہر طرف تیز ہوائیں چلنے لگیں جس سے بھاری بھرکم سامان بھی اڑنے لگا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ون سیٹر صوفہ ہوا میں اُڑ رہا ہے اور وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج سے قبل ایسے طوفان یورپ میں کئی مرتبہ آئے ہیں۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts