اذان سنتے ہی بیٹے نے انگلی کھڑی کر لی ۔۔ پیدائش کے بعد نومولود بچے کے ساتھ ایسا کیا معجزہ ہوا جس سے لوگوں کو نبی پاکﷺ کی یاد آ گئی؟ ویڈیو

image

اس معاشرے میں جب بچہ دنیا میں آتا ہے تو وہ روتا ہے یا پھر سویا رہتا ہے۔ مسلمان گھرانے میں جنم لینے والے بچے کے کان میں ازان دی جاتی ہے۔ مگر اس عمل کے دوران سعودی عرب میں بچے نے ایک ایسی حرکت کی ہے جسے دیکھنے کے بعدغیر مسلموں کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔

جی ہاں مذکورہ ویڈیو میں آپ سب دیکھ سکتے ہیں کہ جیسے ہی بچے کا والد اسے اپنی گود میں لیتا ہے تو وہ بالکل خاموش ہے اور کبھی آنکھیں کھولتا ہے اور کبھی بند کر لیتا ہے۔ بیٹے کو پیار کرنے کے بعد والد اس کے کان میں اذان دینا شروع کرتا۔ جیسے ہی اشهد ان لا اله الا الله کے کلمات والد ادا کرتا ہے۔

تو بچہ اپنی شہادت کی انگلی کھڑی کر لیتا ہے۔ یہ دورِ حاضر کا ایک سب سے بڑا معجزہ ہے جو آج تمام دنیا کے لوگوں پر یہ واضح کر دیتا ہے کہ 1400 سال پہلے نبی پاکﷺ نے فرمایا تھا کہ ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے۔

چاہیے پھر وہ عیسائی،مسلمان اور ہندو کے گھر ہی پیدا کیوں نہ ہو، یہ تو اس کے والدین پر ہوتا ہے جو اسے بعد میں اپنے مذہب کی طرف لے جاتے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts