بیوی کا ہاتھ پکڑ کر مذہبی مقام پر لے گئے تاکہ ۔۔ کینسر سے جنگ لڑتی اہلیہ کی کون سی خواہش پوری کرنے کیلئے نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی جان لگا دی؟

image

امیر ہو یا غریب بیوی کی خوشی کیلئے انسان دنیا سے لڑ جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب بیمار اہلیہ کی خواہش پوری کرنے کیلئے جیل سے رہا ہوتے ہی سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بڑا عمل کیا ہے جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

آج سے کچھ ماہ پہلے جیسے ہی شوہر کو جیل کی سزا ہو گئی تو چند دنوں بعد اہلیہ کو اسٹیج 2 کا کینسر کا مرض لاحق ہو گیا۔ پر ان کی خؤاہش تھی کہ شوہر کے گھر آنے کے بعد ان کا ہاتھ تھامے پہلی مرتبہ اپنے مذہبی مقام پر جاؤں۔ تو ایسا ہی سدھو نے کیا وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ ہندو تہوار دسہرہ گنگا کے موقعے پر رشی کیش پہنچ گئے۔

جہاں دیکھا گیا کہ پہلے انہوں نے سمندر میں ہندو روایات کے مطابق نہایا پھر بیوی نوجوت کور سنگھ سدھو کو لیکر ان کی کھانے کی پسندیدہ جگہ پر چلے گئے۔

اس کے علاوہ جب ان کے شوہر نوجوت سنگھ سدھو جیل میں قید تھے تو انہوں نے غم میں ایک ٹوئٹ کیا تھا جوکہ خوب وائرل ہو اتھا۔ ان کا کہنا تھا کہ لگن سچی ہوتو جو مانگو مل جاتا ہے، پھر چاہے آپ ہوش و حواس میں ہوں یا حواس باختہ۔

میں نے سدھو کو سبق سکھانے کے لئے خدا سے موت طلب کی۔ نوجوت کی پنجاب سے محبت نے اسے ہر اپنے پیاروں سے دور کردیا تھا اور اب خدا کے اس کرم کا انتظار کر رہی ہوں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts