ریجنل ٹیکس دفتر راولپنڈی نے ماہ دسمبر کا ریونیو ہدف حاصل کر لیا، چیف کمشنر تہمینہ عامر

image

اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):ریجنل ٹیکس دفتر(آر ٹی او) راولپنڈی نے ماہ دسمبر کا ریونیو ہدف حاصل کر لیا۔ اتوار کوریجنل ٹیکس دفتر راولپنڈی کی طر ف سے جاری بیان کے مطابق ریجنل ٹیکس دفتر راولپنڈی کی چیف کمشنر تہمینہ عامر نے کہا کہ ماہ دسمبر میں 21 ارب وصول ہوئے ہیں اورماہ دسمبر کا ریونیو ہدف حاصل کر لیا گیا ہے جبکہ آ ر ٹی او نے اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی کا ہدف بھی حاصل کر لیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.