بیلجئیم میں پاکستانی سفارت خانے کی ای کھلی کچہری ،سفیر آمنہ بلوچ نے کمیونٹی اراکین کے سوالات کے جواب دیئے

image
برسلز۔27مارچ (اے پی پی):بیلجئیم میں پاکستانی سفارت خانے کی ای کھلی کچہری ،سفیر آمنہ بلوچ نے کمیونٹی اراکین کے سوالات کے جواب دیئے ، بیلجئیم میں پاکستانی سفارت خانے نے بدھ کو ای کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔

بیلجئیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے تواتر سے منعقد کی جانے والی کھلی کچہری میں کمیونٹی کے اراکین کے سوالات اور تبصروں کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ سفارت خانہ کمیونٹی سے مؤثر رابطہ استوار رکھنے کو ترجیح دینے کے لیے پرعزم ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.