وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں

image

اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں وہ اپنی حکومت کو درپیش چیلنجوں سے جلد نکالنے کے لئے اہم بات چیت کے متمنی ہیں۔

اتوار کو سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے سعودی عرب سے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ وہ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب ہیں۔

یہ اجلاس عالمی تعاون،ترقی اور توانائی پر ہے۔وہ اس اجلاس کے موقع پر اپنی حکومت کو درپیش چیلنجوں سے فوری نمٹنے کے لئے اہم ملاقاتوں کے متمنی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.