صدر آزاد کشمیر کا کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد اختر کی اہلیہ کی وفات پر اظہارتعزیت

image

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد اختر کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں چوہدری محمد اختر اور سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.