پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید کا انتقال

image

پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص کا اعزاز رکھنے والے ضیاء رشید حال ہی میں انتقال کر گئے ہیں۔

ضیاء رشید کی عمر 26 سال اور قد 8 فٹ 3 انچ تھا اور اسی قد کی وجہ سے طویل القامت شخص کا اعزاز ان کے حصے میں آیا-

وہاڑی میں ضیاء رشید کی نمازِ جنازہ وہاڑی میں ادا کی گئی جبکہ نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ سمیت کئی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔

ضیاء رشید ایک عرصے سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.