فواد چودھری کی 55 حلقے کھلنے اور 45 دنوں میں نمبر گیم تبدیل ہونے کی پیش گوئی

image

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ اگلے 45 دن بہت اہم ہیں ، 55 حلقے کھلنے جارہے ہیں اور نمبر گیم تبدیل جائے گی۔

اینکرپرسن منصور علی خان کیساتھ  پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کے ذریعے سے چیف الیکشن کمشنر نے لگوایا۔

یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا، آصف کرمانی

انہوں نے کہا کہ سارے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ ہے، پاکستان تحریک انصاف کی طرح مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک حقیقت ہیں اور ان سے بات کرنی پڑے گی۔

فواد چوہدری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے جاتے ہی پاؤں پکڑ لیے اور معافی مانگ لی تھی اور کہا کہ مجھے سے یہ سب نہیں ہو گا اسی لیے پریس کانفرنس نہیں کرنا پڑی۔

ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان علیحدگی کی خبریں زیر گردش

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگلے 45 دن حکومت کیلئے بہت اہم کیونکہ 55 حلقے کھلنے جارہے ہیں، جس کے بعد نمبر آف گیم یکسر تبدیل ہوجائےگی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ سابق قمر جاوید باجوہ نے ایک توسیع پی ٹی آئی سے لی جبکہ دوسری مسلم لیگ (ن) سے لینا چاہتے تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.