کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آیا، سدھو

image

سابق بھارتی کرکٹر، سیاستداں اور کپل شرما شو کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وہ کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آئے ہیں۔

سدھو پاجی کی 5 برس تک شو سے الگ رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے ہی کپل شرما کے کامیڈی شو میں واپسی ہوئی ہے، تاہم اس مرتبہ وہ بحیثیت اسپشل گیسٹ کے طور پر شو میں شریک ہوں گے۔

مس یونیورس 2024 کا تاج ڈنمارک کی حسینہ وکٹوریہ کجر تھیل ویگ کے سر سج گیا

ماضی میں دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج سے کپل کے شو میں آنے والے  سابق بھارتی کرکٹر اب کی بار نیٹ فلیکس انڈیا کے دی گریٹ انڈین کپل شو کے اس ہفتے کی قسط میں واپس آئے۔

پانچ برس قبل ان کے شو سے الگ ہونے کے بعد اداکارہ ارچنا پوران سنگھ  نے جج  کے فرائض ادا کررہی تھیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.