الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا ہے۔
عادل بازئی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،این اے 262 ون کی نشست خالی قراردیدی گئی ۔
عادل بازئی آزادامیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے،عادل خان بازئی کی نشست خالی دینے کی درخواست دی گئی تھی۔
عادل بازئی کی نااہلی ریفرنس نوازشریف نے اسپیکر کو بھجوایا تھا،عادل بازئی نے بجٹ سیشن کے دوران پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی کی تھی۔