سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ

image

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ ہوگیا۔

فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2لاکھ75ہزار900روپے ہوگئی،10گرام سونا 1372 روپےمہنگا ہوکر2 لاکھ 36 ہزار540 روپےکا ہوگیا۔

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

کس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟

دنیا میں سونے کا سب سے بڑا ذخیرہ امریکہ کے پاس ہے، اس کی تجوریوں میں 8133 ٹن سونا رکھا ہے،دوسرے نمبر پر جرمنی ہے جس کے پاس 3351 ٹن سونا ہے، 2452 ٹن سونے کے ساتھ اٹلی تیسرا سب سے زیادہ سونے کا ذخیرہ رکھنے والا ملک ہے۔

چوتھے نمبر پر فرانس ہے جس کے پاس 2437 ٹن سونا ہے، اسی طرح روس کے پاس 2336 ٹن سونا ہے،انڈیا کی طرح چین بھی اب تیزی سے سونا خرید رہا ہے اس کے پاس اس وقت 2264 ٹن سونا ہے۔ 855 ٹن کے ساتھ انڈیا اس فہرست میں اب چاپان سے اوپر ساتویں نمبر پر آ گیا ہے۔ جاپان کے پاس 846 ٹن سونا ہے۔

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی

نیدرلینڈز کے ریزرو میں 612 ٹن اور ترکی کے پاس 586 ٹن سونے کے ذخائر موجود ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.