سعودی ڈاکار ریلی تیاریاں مکمل، چھٹے ایڈیشن کا شیڈول جاری

image

سعودی عرب کی وزارت کھیل نے سعودی ڈاکار ریلی 2025 کے چھٹے ایڈیشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی ڈاکار ریلی کے مقابلے تین سے 17 جنوری تک منعقد ہوں گے، ریلی کے مقابلوں کا کل فاصلہ 7707 کلومیٹر ہے۔

یہ جنوبی سعودی عرب کی بیشا گورنری سے شروع ہو کر شمال میں حائل شہر سے ہوتے ہوئے وسطی سعودی عرب میں دوامی اور ریاض سے گذر کر شبیطہ بالخصوص ربع الخالی صحرا کے پاس اختتام پذیر ہوگی۔

دبئی میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنا قیام مزید بڑھا دیا

یونٹ کے اعلان کی تقریب میں سعودی آٹوموبائل اینڈ موٹرسائیکل فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شہزادہ خالد بن سلطان العبداللہ الفیصل اور سعودی موٹر سپورٹس کمپنی یان لومینئر، اموری اسپورٹ‘ کے سی ای او اور ڈاکار ریلی کے ڈائریکٹر ڈیوڈ کاسٹیرا موجود تھے ۔

انہوں نے کہا کہ شرکاء کے لیے سعودی عرب کے انتہائی شاندار قدرتی اور آثار قدیمہ کے مناظر، متنوع اور مخصوص خطوں کو دیکھنے کے لیے منفرد افق کے نظارے دیکھنے کو موجود ہوں


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.