پریانکا کی کامیابی نے اسکے بھائی کو نقصان پہنچایا، والدہ کا انکشاف

image

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے حال ہی میں چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔

ایک پوڈکاسٹ میں مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی پریانکا کی کامیابی سے سب سے زیادہ نقصان ان کے بیٹے اور پریانکا کے چھوٹے بھائی سدھارتھ کو اٹھانا پڑا اور اسکی زندگی بیحد اثر انداز ہوئی۔

ہم ایوارڈز ہماری اسکرینوں پر جگمگانے کیلئے تیار

مادھو چوپڑا کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹی کی کامیابی کیلئے قربانی کا بکرا بن گیا کیونکہ وہ اس وقت پریانکا کے ساتھ تھیں بیٹےدھارتھ  کو ماں اور باپ دونوں سے کوئی توجہ نہیں ملی اور وہ اکیلا ہی سب کچھ کرتا رہا اور خود سے بڑا ہوا۔

مادھوکا کہنا تھا کہ میرے دونوں ہی بچے بہت بہترین انسان ہیں اور مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں تاہم اپنے بیٹے کو ہر روز جدوجہد کرتا دیکھ کر مجھے دکھ بھی ہوتا ہے کہ میں اسے کبھی وقت نہیں دے سکی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.