گورنر خیبرپختونخوا کا آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق ویڈیو پیغام

image

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈیتاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس ہونے جارہی ہے ، صوبائی حکومت امن وامان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

پی ٹی آئی کا گورنر خیبر پختونخوا کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ اے پی سی میں امن اور صوبے کے قدرتی وسائل پر بات ہوگی، تمام سیاسی جماعتوں کا مشکور ہوں جنہوں نے دعوت قبول کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اے پی سی کےذریعے روڈ میپ دیں گے، اعلامیہ جاری کیا جائے گا، وزیراعظم ، صدر اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے سامنے اعلامیہ رکھیں گے ، ہم اپنے صوبے میں کس طرح امن قائم کرسکتے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.